ابنا: 21 اکتوبر کے بعد سے ایک بار پھر فسادات شروع ہوگئے ہیں، حالیہ جھڑپوں میں مسلمانوں سمیت 56 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ راخین کے رہائشیوں کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ستوے شہر کے اسپتال میں درجنوں زخمی زیر علاج ہیں جبکہ صورتحال قابو میں کرنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کو متاثرہ علاقوں میں بھیج دیا گیا ہے۔...../169
25 اکتوبر 2012 - 20:30
News ID: 359818
میانمار میں مذہبی فسادات دوبارہ پھوٹ پڑے ہیں، کشیدہ علاقوں میں 4 روز کے دوران 56 افراد ہلاک جبکہ 2ہزار سے زائد مکانات کو آگ لگادی گئی ہے۔